the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جنگلات و ماحولیات کے مرکزی وزیر مملکت (آزاد چارج) انل مادھو دوے کی آج مدھیہ پردیش کے ضلع ہوشنگ آباد کے باندرابھان میں نرمدا کے کنارے سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسم ادا



کردی گئی ۔مسٹر دوے کے چھوٹے بھائی نے نرمدا اور توا دریا کے سنگم باندرابھان میں ان کے جسد خاکی کو مكھااگنی دی۔دوے کی خواہش کے مطابق ان کی آخری رسم یہاں نرمدا کے کنارے ادا کی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.